Recent Actualizat
  • وزارتِ خارجہ کی پاک بھارت کشیدگی پر پرعزم اور دانشمندانہ سفارتکاری قابلِ تحسین ہے۔ وزیر خارجہ اور ان کی پوری ٹیم کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاکستان کے مفادات کے تحفظ میں ان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

    #پاکستان_زندہ_باد
    وزارتِ خارجہ کی پاک بھارت کشیدگی پر پرعزم اور دانشمندانہ سفارتکاری قابلِ تحسین ہے۔ وزیر خارجہ اور ان کی پوری ٹیم کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاکستان کے مفادات کے تحفظ میں ان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰 #پاکستان_زندہ_باد
    Love
    1
    0 Commentarii 0 Distribuiri 7K Views 0 previzualizare
  • اب تک

    #ٹرمپ نے کہا کہ علاقائی، میزائلی اور جوہری معاملات پر مذاکرات ہوں، #ایران نے کہا صرف جوہری معاملات پر بات چیت ممکن ہے، کونسی بات مانی گئی؟

    ٹرمپ نے کہا براہِ راست مذاکرات، #ایران نے کہا بالواسطہ، کونسی بات مانی گئی؟

    ایران نے کہا عمان میں مذاکرات، ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کا نام لیا، کونسی بات مانی گئی؟

    ٹرمپ نے کہا جوہری ڈھانچے کا خاتمہ، ایران نے کہا ڈھانچے پر بات چیت ممکن نہیں، کونسی بات مانی گئی؟

    #ایران_امریکہ_مذاکرات

    اب تک #ٹرمپ نے کہا کہ علاقائی، میزائلی اور جوہری معاملات پر مذاکرات ہوں، #ایران نے کہا صرف جوہری معاملات پر بات چیت ممکن ہے، کونسی بات مانی گئی؟ ٹرمپ نے کہا براہِ راست مذاکرات، #ایران نے کہا بالواسطہ، کونسی بات مانی گئی؟ ایران نے کہا عمان میں مذاکرات، ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کا نام لیا، کونسی بات مانی گئی؟ ٹرمپ نے کہا جوہری ڈھانچے کا خاتمہ، ایران نے کہا ڈھانچے پر بات چیت ممکن نہیں، کونسی بات مانی گئی؟ #ایران_امریکہ_مذاکرات
    Love
    1
    0 Commentarii 0 Distribuiri 8K Views 0 previzualizare
  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز

    عمانی حکام نے امریکی پیغام ایرانی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا۔ نیز 'رشیا ٹو ڈے' نے کہا ہے کہ عراقچی 10 منٹ تاخیر سے میدان (مذاکراتی مقام) میں داخل ہوئے۔
    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز عمانی حکام نے امریکی پیغام ایرانی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا۔ نیز 'رشیا ٹو ڈے' نے کہا ہے کہ عراقچی 10 منٹ تاخیر سے میدان (مذاکراتی مقام) میں داخل ہوئے۔
    Like
    Love
    3
    0 Commentarii 0 Distribuiri 8K Views 1 previzualizare
  • عمان مذاکرات: دونوں صورتوں میں ایران کی فتح یقینی

    اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور پابندیاں اٹھ گئیں، تو یہ امریکہ کے ذریعے ہی ایران کی حقانیت کا عملی اعتراف ہوگا۔

    لیکن اگر امریکہ نے ایک بار پھر #مذاکرات کے دوران عہد شکنی کی، تو نہ صرف عالمی برادری بلکہ خود امریکی عوام بھی اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ لیں گے کہ اصل میں ناقابلِ اعتماد اور تخریب کار واشنگٹن ہے نہ تہران۔
    عمان مذاکرات: دونوں صورتوں میں ایران کی فتح یقینی اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور پابندیاں اٹھ گئیں، تو یہ امریکہ کے ذریعے ہی ایران کی حقانیت کا عملی اعتراف ہوگا۔ لیکن اگر امریکہ نے ایک بار پھر #مذاکرات کے دوران عہد شکنی کی، تو نہ صرف عالمی برادری بلکہ خود امریکی عوام بھی اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ لیں گے کہ اصل میں ناقابلِ اعتماد اور تخریب کار واشنگٹن ہے نہ تہران۔
    Like
    2
    0 Commentarii 0 Distribuiri 4K Views 0 previzualizare
  • خطے کی شجاع ملتوں کو، غیرت مند جوانوں کو پروکسی ہونے کا الزام دیتے ہیں۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس خطے میں صرف ایک ہی پراکسی موجود ہے جو کہ غاصب و فاسد صیہونی حکومت ہے!!

    ولی امرِ مسلمینِ جہاں سید علی خامنہ ای
    خطے کی شجاع ملتوں کو، غیرت مند جوانوں کو پروکسی ہونے کا الزام دیتے ہیں۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس خطے میں صرف ایک ہی پراکسی موجود ہے جو کہ غاصب و فاسد صیہونی حکومت ہے!! ولی امرِ مسلمینِ جہاں سید علی خامنہ ای
    Love
    Like
    Sad
    9
    1 Commentarii 0 Distribuiri 3K Views 0 previzualizare
  • Like
    Love
    4
    0 Commentarii 0 Distribuiri 2K Views 0 previzualizare
  • Love
    Like
    5
    0 Commentarii 0 Distribuiri 2K Views 0 previzualizare
  • Like
    Love
    4
    1 Commentarii 0 Distribuiri 2K Views 0 previzualizare
Mai multe povesti