• اب تک

    #ٹرمپ نے کہا کہ علاقائی، میزائلی اور جوہری معاملات پر مذاکرات ہوں، #ایران نے کہا صرف جوہری معاملات پر بات چیت ممکن ہے، کونسی بات مانی گئی؟

    ٹرمپ نے کہا براہِ راست مذاکرات، #ایران نے کہا بالواسطہ، کونسی بات مانی گئی؟

    ایران نے کہا عمان میں مذاکرات، ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کا نام لیا، کونسی بات مانی گئی؟

    ٹرمپ نے کہا جوہری ڈھانچے کا خاتمہ، ایران نے کہا ڈھانچے پر بات چیت ممکن نہیں، کونسی بات مانی گئی؟

    #ایران_امریکہ_مذاکرات

    اب تک #ٹرمپ نے کہا کہ علاقائی، میزائلی اور جوہری معاملات پر مذاکرات ہوں، #ایران نے کہا صرف جوہری معاملات پر بات چیت ممکن ہے، کونسی بات مانی گئی؟ ٹرمپ نے کہا براہِ راست مذاکرات، #ایران نے کہا بالواسطہ، کونسی بات مانی گئی؟ ایران نے کہا عمان میں مذاکرات، ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کا نام لیا، کونسی بات مانی گئی؟ ٹرمپ نے کہا جوہری ڈھانچے کا خاتمہ، ایران نے کہا ڈھانچے پر بات چیت ممکن نہیں، کونسی بات مانی گئی؟ #ایران_امریکہ_مذاکرات
    Love
    1
    0 Comments 0 Shares 8K Views 0 Reviews
  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز

    عمانی حکام نے امریکی پیغام ایرانی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا۔ نیز 'رشیا ٹو ڈے' نے کہا ہے کہ عراقچی 10 منٹ تاخیر سے میدان (مذاکراتی مقام) میں داخل ہوئے۔
    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز عمانی حکام نے امریکی پیغام ایرانی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا۔ نیز 'رشیا ٹو ڈے' نے کہا ہے کہ عراقچی 10 منٹ تاخیر سے میدان (مذاکراتی مقام) میں داخل ہوئے۔
    Like
    Love
    3
    0 Comments 0 Shares 8K Views 1 Reviews
  • عمان مذاکرات: دونوں صورتوں میں ایران کی فتح یقینی

    اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور پابندیاں اٹھ گئیں، تو یہ امریکہ کے ذریعے ہی ایران کی حقانیت کا عملی اعتراف ہوگا۔

    لیکن اگر امریکہ نے ایک بار پھر #مذاکرات کے دوران عہد شکنی کی، تو نہ صرف عالمی برادری بلکہ خود امریکی عوام بھی اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ لیں گے کہ اصل میں ناقابلِ اعتماد اور تخریب کار واشنگٹن ہے نہ تہران۔
    عمان مذاکرات: دونوں صورتوں میں ایران کی فتح یقینی اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور پابندیاں اٹھ گئیں، تو یہ امریکہ کے ذریعے ہی ایران کی حقانیت کا عملی اعتراف ہوگا۔ لیکن اگر امریکہ نے ایک بار پھر #مذاکرات کے دوران عہد شکنی کی، تو نہ صرف عالمی برادری بلکہ خود امریکی عوام بھی اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ لیں گے کہ اصل میں ناقابلِ اعتماد اور تخریب کار واشنگٹن ہے نہ تہران۔
    Like
    2
    0 Comments 0 Shares 4K Views 0 Reviews
  • پہاڑوں کو لیز پہ دینے کے حوالے سے ہم ایک سال سے چیختے رہے لیکن ہمارے احتجاج کو سیاسی رنگ دیکر جھٹلانے کی کوشش ہوتی رہی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم
    ضلع سکردو سے پچاس جگہوں کی لیز پروسز میں ہے جبکہ گلتری سمیت کھرمنگ سے بیس سے مقامات کو بھی لیز کے لیے پروسز میں ڈال دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر
    میرے حلقے میں حکومت نے عوام کو ایک ٹیچر کے ٹرانسفر پہ لگاکرسدپارہ اور گمبہ کے پانچ سے زائد مقامات کو لیز پہ دیاہے، اپوزیشن لیڈر
    موجودہ لیز پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور واضح کردینا چاہتے ہیں کہ خطے کو بحران کی طرف نہ دھکیلیں، اپوزیشن لیڈر
    مقامی مائنر کی مائنگ کو روک کر پہاڑوں کو بیچ کر حکومت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتی ہے، اپوزیشن لیڈر
    لینڈ ریفارمز بل کا نیامسودہ باضابطہ طور پر ہمیں نہیں موصول ہوا تاہم عوام زیادہ خیرکی
    توقع نہ رلھیں، اپوزیشن لیڈر
    لینڈ ریفارمز بل پر عوامی تحفظات برقرار رہا تو آئینی ترمیم کی طرز پر بروٹلی زبردستی پاس کرانے کا مشورہ دینے والوں کو عوام رسوا کردیں گے، اپوزیشن
    لینڈ ریفارمز عوامی امنگوں کے عین مطابق ہو تو بھرپور ساتھ دیں گے، اپوزیشن لیڈر
    موجودہ حکمران جماعتوں کے چند فیصلے سامنے کے بعد جلد عوام کے ساتھ یہ لوگ حالت جنگ میں ہوں گے، اپوزیشن لیڈر
    سکردو سٹی کی ٹریفک منیجمنٹ کے لئے سکمیدان کے عوام اور انجمن تاجران کو اعتماد میں لیکر ہی اقدامات اٹھائے جائیں، اپوزیشن لیڈر
    دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ وفاق کا مذاکرات نیک شگون ہے تاہم تحریک کے قائدین کو ٹیبل پر ہشیار رہنے کی تلقین کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر
    ڈیم متاثرین کی استقامت ضرور رنگ لائے گی میدان میں کامیابی مبارک ہو تاہم ٹیبل پر کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں، اپوزیشن لیڈر
    گلگت بلتستان میں ادارے یکطرفہ ہونے کی بجائے عدل و انصاف قائم کرنے اور عوامی اعتماد کی بحالی میں کردار ادا کرے، اپوزیشن لیڈر
    متنازعہ خطہ گلگت بلتستان کے عوام نظام سے مایوس ہوتا جارہا ہے جو سب ٹھیک ہے بتا یا دکھا رہے ہیں وہ درست نہیں کررہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
    ایسے ظالمانہ اور عوام دشمن درن خانہ اقدامات ہورہے ہیں جو پبلک ہوجائے تو بڑا طوفان برپا ہوگا، اپوزیشن لیڈر
    ان تمام اقدامات کو روکنا ہوگا جو عوامی امنگوں کے برخلاف ہو، جنکی مختلف سطح پر ہم نے شواہد کے ساتھ نشاندہی کی ہے، اپوزیشن لیڈر
    عوامی ترجمانی اور مقتدرایوان کے اہم بینچ کو نظرانداز کیا گیا تو پانچ جولائی سے اب تک کی وارداتوں کر وائٹ پیپر شائع ہوگا، اپوزیشن لیڈر
    حکمران سیاسی جماعتوں کے رویے پر انتہائی افسوس ہوتا ہے کہ اتنی بھی کیا مجبوری ہے کہ اس خطے کی بربادی کا سامان دیدہ و دانستہ طور پر فراہم کریں، اپوزیشن لیڈر
    یہ عوام یہ خطہ ہمارا ہے تو ہماری سیاست اور کرسی ہے ورنہ فلسطین ہمارے سامنے ہیں، اپوزیشن لیڈر
    جان جاتی ہے چلی جائے لیکن اس خطے کو بیچنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کریں گے، اپوزیشن لیڈر
    گلگت بلتستان کی معدنیات بیچنے کا اعلان کرنے والی وفاقی حکومت اور اتحادی جماعت اپنی پوزیشن واضح کردے کہ وہ یہاں کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے یا اس خطے کے سودا گر کے ساتھ، اپوزیشن لیڈر
    گلگت بلتستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت آخری دم تک کرتے رہیں گے، اپوزیشن لیڈر
    پہاڑوں کو لیز پہ دینے کے حوالے سے ہم ایک سال سے چیختے رہے لیکن ہمارے احتجاج کو سیاسی رنگ دیکر جھٹلانے کی کوشش ہوتی رہی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم ضلع سکردو سے پچاس جگہوں کی لیز پروسز میں ہے جبکہ گلتری سمیت کھرمنگ سے بیس سے مقامات کو بھی لیز کے لیے پروسز میں ڈال دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر میرے حلقے میں حکومت نے عوام کو ایک ٹیچر کے ٹرانسفر پہ لگاکرسدپارہ اور گمبہ کے پانچ سے زائد مقامات کو لیز پہ دیاہے، اپوزیشن لیڈر موجودہ لیز پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور واضح کردینا چاہتے ہیں کہ خطے کو بحران کی طرف نہ دھکیلیں، اپوزیشن لیڈر مقامی مائنر کی مائنگ کو روک کر پہاڑوں کو بیچ کر حکومت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتی ہے، اپوزیشن لیڈر لینڈ ریفارمز بل کا نیامسودہ باضابطہ طور پر ہمیں نہیں موصول ہوا تاہم عوام زیادہ خیرکی توقع نہ رلھیں، اپوزیشن لیڈر لینڈ ریفارمز بل پر عوامی تحفظات برقرار رہا تو آئینی ترمیم کی طرز پر بروٹلی زبردستی پاس کرانے کا مشورہ دینے والوں کو عوام رسوا کردیں گے، اپوزیشن لینڈ ریفارمز عوامی امنگوں کے عین مطابق ہو تو بھرپور ساتھ دیں گے، اپوزیشن لیڈر موجودہ حکمران جماعتوں کے چند فیصلے سامنے کے بعد جلد عوام کے ساتھ یہ لوگ حالت جنگ میں ہوں گے، اپوزیشن لیڈر سکردو سٹی کی ٹریفک منیجمنٹ کے لئے سکمیدان کے عوام اور انجمن تاجران کو اعتماد میں لیکر ہی اقدامات اٹھائے جائیں، اپوزیشن لیڈر دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ وفاق کا مذاکرات نیک شگون ہے تاہم تحریک کے قائدین کو ٹیبل پر ہشیار رہنے کی تلقین کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر ڈیم متاثرین کی استقامت ضرور رنگ لائے گی میدان میں کامیابی مبارک ہو تاہم ٹیبل پر کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان میں ادارے یکطرفہ ہونے کی بجائے عدل و انصاف قائم کرنے اور عوامی اعتماد کی بحالی میں کردار ادا کرے، اپوزیشن لیڈر متنازعہ خطہ گلگت بلتستان کے عوام نظام سے مایوس ہوتا جارہا ہے جو سب ٹھیک ہے بتا یا دکھا رہے ہیں وہ درست نہیں کررہے ہیں، اپوزیشن لیڈر ایسے ظالمانہ اور عوام دشمن درن خانہ اقدامات ہورہے ہیں جو پبلک ہوجائے تو بڑا طوفان برپا ہوگا، اپوزیشن لیڈر ان تمام اقدامات کو روکنا ہوگا جو عوامی امنگوں کے برخلاف ہو، جنکی مختلف سطح پر ہم نے شواہد کے ساتھ نشاندہی کی ہے، اپوزیشن لیڈر عوامی ترجمانی اور مقتدرایوان کے اہم بینچ کو نظرانداز کیا گیا تو پانچ جولائی سے اب تک کی وارداتوں کر وائٹ پیپر شائع ہوگا، اپوزیشن لیڈر حکمران سیاسی جماعتوں کے رویے پر انتہائی افسوس ہوتا ہے کہ اتنی بھی کیا مجبوری ہے کہ اس خطے کی بربادی کا سامان دیدہ و دانستہ طور پر فراہم کریں، اپوزیشن لیڈر یہ عوام یہ خطہ ہمارا ہے تو ہماری سیاست اور کرسی ہے ورنہ فلسطین ہمارے سامنے ہیں، اپوزیشن لیڈر جان جاتی ہے چلی جائے لیکن اس خطے کو بیچنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کریں گے، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کی معدنیات بیچنے کا اعلان کرنے والی وفاقی حکومت اور اتحادی جماعت اپنی پوزیشن واضح کردے کہ وہ یہاں کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے یا اس خطے کے سودا گر کے ساتھ، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت آخری دم تک کرتے رہیں گے، اپوزیشن لیڈر
    Like
    Love
    3
    0 Comments 0 Shares 2K Views 0 Reviews