یا مہدی ادرکنی
-
44 Posts
-
36 Photos
-
3 Videos
-
Student at Iran
-
Lives in Pakistan
-
From Gilgit baltistan
-
Studied Qum uran at Al Mustfa International UniversityClass of Phd
-
Male
-
Married
-
01/01/1988
-
Followed by 30 people
Recent Updates
-
Please log in to like, share and comment!
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
پیارے نواسے جواد حیدر کے ساتھ حرم امیر المومنین علیہ السلام میںپیارے نواسے جواد حیدر کے ساتھ حرم امیر المومنین علیہ السلام میں0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews
-
امریکی گائیں
امریکی گائیں0 Comments 0 Shares 6K Views 0 Reviews -
-
مسلمانوں میں چھپے ہوئے غدارمسلمانوں میں چھپے ہوئے غدار0 Comments 0 Shares 6K Views 0 Reviews
-
-
صحرای طبس میں امریکی جہازوں اور فوجیوں کے ساتھ جو ہواصحرای طبس میں امریکی جہازوں اور فوجیوں کے ساتھ جو ہوا0 Comments 0 Shares 7K Views 4 0 Reviews
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
0 Comments 0 Shares 8K Views 0 Reviews
4
-
0 Comments 0 Shares 8K Views 0 Reviews
4
-
بس سوچنے کی بات
قرضے کوئی اور لے لیں مزے کوئی اور کرے
اثاثہ گلگت بلتستان کا لیا جائے
عجیب دنیا ہےبس سوچنے کی بات 🤔 قرضے کوئی اور لے لیں مزے کوئی اور کرے اثاثہ گلگت بلتستان کا لیا جائے عجیب دنیا ہے 🥴0 Comments 0 Shares 8K Views 0 Reviews
3
-
-
محمد مهدی نئیرمحمد مهدی نئیر0 Comments 0 Shares 7K Views 0 Reviews
3
-
-
ایک بہترین نماز کیسے پڑھیں؟ رہبر معظم کا جواب!
"نماز" حقیقی معنیٰ میں دین کا عمود یعنی ستون ہے۔ عمود اور ستون کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ نہ ہو چھت ڈھے جائے گي، عمارت، عمارت نہیں رہے گي، نماز یہ ہے۔ لہٰذا دین کا پورا ڈھانچہ نماز پر ٹکا ہوا ہے۔ کون سی نماز اس ڈھانچے کی حفاظت کرسکتی ہے؟ وہ نماز جو مطلوبہ خصوصیات کی حامل ہو۔ اگر یہ (کام) ہو گیا تو نمازوں کا معیار بہتر ہو جائے گا۔ حقیقت امر یہ ہے کہ ہماری نمازیں یا تو زیادہ تر معیار سے عاری ہوتی ہیں یا ان میں ضروری معیار نہیں ہوتا۔ ہمیں نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچنا چاہیے۔
اللہ سے رابطے کا بہترین طریقہ نماز اور قرآن کی تلاوت ہے۔ اس حقیقت پر توجہ کہ نماز میں انسان کی گفتگو خدائے قدیر سے ہوتی ہے، انسان کے اندر توکل، شجاعت اور خود اعتمادی کا جذبہ پیدا کرے گی۔ لہذا آپ نماز کو اول وقت اور پوری توجہ سے پڑھئے اور قرآن نیز اس کے نورانی و رہنما معانی سے خود کو مانوس بنائیے۔
ولی امر مسلمین امام خامنہ ای(حفظہ اللہ)
21 اگست 2016، 13 دسمبر 2016📸 ایک بہترین نماز کیسے پڑھیں؟ رہبر معظم کا جواب! "نماز" حقیقی معنیٰ میں دین کا عمود یعنی ستون ہے۔ عمود اور ستون کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ نہ ہو چھت ڈھے جائے گي، عمارت، عمارت نہیں رہے گي، نماز یہ ہے۔ لہٰذا دین کا پورا ڈھانچہ نماز پر ٹکا ہوا ہے۔ کون سی نماز اس ڈھانچے کی حفاظت کرسکتی ہے؟ وہ نماز جو مطلوبہ خصوصیات کی حامل ہو۔ اگر یہ (کام) ہو گیا تو نمازوں کا معیار بہتر ہو جائے گا۔ حقیقت امر یہ ہے کہ ہماری نمازیں یا تو زیادہ تر معیار سے عاری ہوتی ہیں یا ان میں ضروری معیار نہیں ہوتا۔ ہمیں نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچنا چاہیے۔ اللہ سے رابطے کا بہترین طریقہ نماز اور قرآن کی تلاوت ہے۔ اس حقیقت پر توجہ کہ نماز میں انسان کی گفتگو خدائے قدیر سے ہوتی ہے، انسان کے اندر توکل، شجاعت اور خود اعتمادی کا جذبہ پیدا کرے گی۔ لہذا آپ نماز کو اول وقت اور پوری توجہ سے پڑھئے اور قرآن نیز اس کے نورانی و رہنما معانی سے خود کو مانوس بنائیے۔ ولی امر مسلمین امام خامنہ ای(حفظہ اللہ) 21 اگست 2016، 13 دسمبر 20162 Comments 0 Shares 5K Views 0 Reviews
10
-
-
مشہور خطیب حجت الاسلام آقای
سید محمدمهدی میرباقری کے ساتھ سامرا میں ایک یادگاری تصویرمشہور خطیب حجت الاسلام آقای سید محمدمهدی میرباقری کے ساتھ سامرا میں ایک یادگاری تصویر0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews3
-
-
*سلطان العصر و الزمان ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)کے اصحاب کی صفات کے بارے میں*
عن امام الباقر (علیہ الصلاۃ والسلام): اذا قام القائم ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)جائت المزابلۃ واتی الرجل الی کیس اخیہ فیاخذ حاجتہ لایمنعہ۔
ترجمہ: جب اور جس وقت آخری زخیرہ الھی حضرت امام زمان ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) ظہور کرے گا تو سب کے سب اس دنیا میں رہنے والے اس طرح ایک دوسرے کا خیال رکھنگے جب کوئی ضرورت مند شخص اپنی ضرورت کے مقدار رقم کو دوسرے کے جیب سے بغیر اجازت کے لے جائے تو وہ دوسرا فرد جانتے ہوئے منع نہیں کرے گا ۔
کتاب اثبات الھداہ ج5 ص 182
بارگاہ اقدس رب العالمین میں دعا ہے کہ وہ ہمیں صحیح معنوں میں سلطان العصر و الزمان کے منتظرین واقعی میں سے قرار دے الھی آمین یارب العالمین ۔
التماس دعا خصوصی*سلطان العصر و الزمان ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)کے اصحاب کی صفات کے بارے میں* عن امام الباقر (علیہ الصلاۃ والسلام): اذا قام القائم ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)جائت المزابلۃ واتی الرجل الی کیس اخیہ فیاخذ حاجتہ لایمنعہ۔ ترجمہ: جب اور جس وقت آخری زخیرہ الھی حضرت امام زمان ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) ظہور کرے گا تو سب کے سب اس دنیا میں رہنے والے اس طرح ایک دوسرے کا خیال رکھنگے جب کوئی ضرورت مند شخص اپنی ضرورت کے مقدار رقم کو دوسرے کے جیب سے بغیر اجازت کے لے جائے تو وہ دوسرا فرد جانتے ہوئے منع نہیں کرے گا ۔ کتاب اثبات الھداہ ج5 ص 182 بارگاہ اقدس رب العالمین میں دعا ہے کہ وہ ہمیں صحیح معنوں میں سلطان العصر و الزمان کے منتظرین واقعی میں سے قرار دے الھی آمین یارب العالمین ۔ التماس دعا خصوصی 🥀0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews2
-
پہاڑوں کو لیز پہ دینے کے حوالے سے ہم ایک سال سے چیختے رہے لیکن ہمارے احتجاج کو سیاسی رنگ دیکر جھٹلانے کی کوشش ہوتی رہی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم
ضلع سکردو سے پچاس جگہوں کی لیز پروسز میں ہے جبکہ گلتری سمیت کھرمنگ سے بیس سے مقامات کو بھی لیز کے لیے پروسز میں ڈال دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر
میرے حلقے میں حکومت نے عوام کو ایک ٹیچر کے ٹرانسفر پہ لگاکرسدپارہ اور گمبہ کے پانچ سے زائد مقامات کو لیز پہ دیاہے، اپوزیشن لیڈر
موجودہ لیز پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور واضح کردینا چاہتے ہیں کہ خطے کو بحران کی طرف نہ دھکیلیں، اپوزیشن لیڈر
مقامی مائنر کی مائنگ کو روک کر پہاڑوں کو بیچ کر حکومت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتی ہے، اپوزیشن لیڈر
لینڈ ریفارمز بل کا نیامسودہ باضابطہ طور پر ہمیں نہیں موصول ہوا تاہم عوام زیادہ خیرکی
توقع نہ رلھیں، اپوزیشن لیڈر
لینڈ ریفارمز بل پر عوامی تحفظات برقرار رہا تو آئینی ترمیم کی طرز پر بروٹلی زبردستی پاس کرانے کا مشورہ دینے والوں کو عوام رسوا کردیں گے، اپوزیشن
لینڈ ریفارمز عوامی امنگوں کے عین مطابق ہو تو بھرپور ساتھ دیں گے، اپوزیشن لیڈر
موجودہ حکمران جماعتوں کے چند فیصلے سامنے کے بعد جلد عوام کے ساتھ یہ لوگ حالت جنگ میں ہوں گے، اپوزیشن لیڈر
سکردو سٹی کی ٹریفک منیجمنٹ کے لئے سکمیدان کے عوام اور انجمن تاجران کو اعتماد میں لیکر ہی اقدامات اٹھائے جائیں، اپوزیشن لیڈر
دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ وفاق کا مذاکرات نیک شگون ہے تاہم تحریک کے قائدین کو ٹیبل پر ہشیار رہنے کی تلقین کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر
ڈیم متاثرین کی استقامت ضرور رنگ لائے گی میدان میں کامیابی مبارک ہو تاہم ٹیبل پر کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں، اپوزیشن لیڈر
گلگت بلتستان میں ادارے یکطرفہ ہونے کی بجائے عدل و انصاف قائم کرنے اور عوامی اعتماد کی بحالی میں کردار ادا کرے، اپوزیشن لیڈر
متنازعہ خطہ گلگت بلتستان کے عوام نظام سے مایوس ہوتا جارہا ہے جو سب ٹھیک ہے بتا یا دکھا رہے ہیں وہ درست نہیں کررہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
ایسے ظالمانہ اور عوام دشمن درن خانہ اقدامات ہورہے ہیں جو پبلک ہوجائے تو بڑا طوفان برپا ہوگا، اپوزیشن لیڈر
ان تمام اقدامات کو روکنا ہوگا جو عوامی امنگوں کے برخلاف ہو، جنکی مختلف سطح پر ہم نے شواہد کے ساتھ نشاندہی کی ہے، اپوزیشن لیڈر
عوامی ترجمانی اور مقتدرایوان کے اہم بینچ کو نظرانداز کیا گیا تو پانچ جولائی سے اب تک کی وارداتوں کر وائٹ پیپر شائع ہوگا، اپوزیشن لیڈر
حکمران سیاسی جماعتوں کے رویے پر انتہائی افسوس ہوتا ہے کہ اتنی بھی کیا مجبوری ہے کہ اس خطے کی بربادی کا سامان دیدہ و دانستہ طور پر فراہم کریں، اپوزیشن لیڈر
یہ عوام یہ خطہ ہمارا ہے تو ہماری سیاست اور کرسی ہے ورنہ فلسطین ہمارے سامنے ہیں، اپوزیشن لیڈر
جان جاتی ہے چلی جائے لیکن اس خطے کو بیچنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کریں گے، اپوزیشن لیڈر
گلگت بلتستان کی معدنیات بیچنے کا اعلان کرنے والی وفاقی حکومت اور اتحادی جماعت اپنی پوزیشن واضح کردے کہ وہ یہاں کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے یا اس خطے کے سودا گر کے ساتھ، اپوزیشن لیڈر
گلگت بلتستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت آخری دم تک کرتے رہیں گے، اپوزیشن لیڈرپہاڑوں کو لیز پہ دینے کے حوالے سے ہم ایک سال سے چیختے رہے لیکن ہمارے احتجاج کو سیاسی رنگ دیکر جھٹلانے کی کوشش ہوتی رہی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم ضلع سکردو سے پچاس جگہوں کی لیز پروسز میں ہے جبکہ گلتری سمیت کھرمنگ سے بیس سے مقامات کو بھی لیز کے لیے پروسز میں ڈال دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر میرے حلقے میں حکومت نے عوام کو ایک ٹیچر کے ٹرانسفر پہ لگاکرسدپارہ اور گمبہ کے پانچ سے زائد مقامات کو لیز پہ دیاہے، اپوزیشن لیڈر موجودہ لیز پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور واضح کردینا چاہتے ہیں کہ خطے کو بحران کی طرف نہ دھکیلیں، اپوزیشن لیڈر مقامی مائنر کی مائنگ کو روک کر پہاڑوں کو بیچ کر حکومت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتی ہے، اپوزیشن لیڈر لینڈ ریفارمز بل کا نیامسودہ باضابطہ طور پر ہمیں نہیں موصول ہوا تاہم عوام زیادہ خیرکی توقع نہ رلھیں، اپوزیشن لیڈر لینڈ ریفارمز بل پر عوامی تحفظات برقرار رہا تو آئینی ترمیم کی طرز پر بروٹلی زبردستی پاس کرانے کا مشورہ دینے والوں کو عوام رسوا کردیں گے، اپوزیشن لینڈ ریفارمز عوامی امنگوں کے عین مطابق ہو تو بھرپور ساتھ دیں گے، اپوزیشن لیڈر موجودہ حکمران جماعتوں کے چند فیصلے سامنے کے بعد جلد عوام کے ساتھ یہ لوگ حالت جنگ میں ہوں گے، اپوزیشن لیڈر سکردو سٹی کی ٹریفک منیجمنٹ کے لئے سکمیدان کے عوام اور انجمن تاجران کو اعتماد میں لیکر ہی اقدامات اٹھائے جائیں، اپوزیشن لیڈر دیامر ڈیم متاثرین کے ساتھ وفاق کا مذاکرات نیک شگون ہے تاہم تحریک کے قائدین کو ٹیبل پر ہشیار رہنے کی تلقین کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر ڈیم متاثرین کی استقامت ضرور رنگ لائے گی میدان میں کامیابی مبارک ہو تاہم ٹیبل پر کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان میں ادارے یکطرفہ ہونے کی بجائے عدل و انصاف قائم کرنے اور عوامی اعتماد کی بحالی میں کردار ادا کرے، اپوزیشن لیڈر متنازعہ خطہ گلگت بلتستان کے عوام نظام سے مایوس ہوتا جارہا ہے جو سب ٹھیک ہے بتا یا دکھا رہے ہیں وہ درست نہیں کررہے ہیں، اپوزیشن لیڈر ایسے ظالمانہ اور عوام دشمن درن خانہ اقدامات ہورہے ہیں جو پبلک ہوجائے تو بڑا طوفان برپا ہوگا، اپوزیشن لیڈر ان تمام اقدامات کو روکنا ہوگا جو عوامی امنگوں کے برخلاف ہو، جنکی مختلف سطح پر ہم نے شواہد کے ساتھ نشاندہی کی ہے، اپوزیشن لیڈر عوامی ترجمانی اور مقتدرایوان کے اہم بینچ کو نظرانداز کیا گیا تو پانچ جولائی سے اب تک کی وارداتوں کر وائٹ پیپر شائع ہوگا، اپوزیشن لیڈر حکمران سیاسی جماعتوں کے رویے پر انتہائی افسوس ہوتا ہے کہ اتنی بھی کیا مجبوری ہے کہ اس خطے کی بربادی کا سامان دیدہ و دانستہ طور پر فراہم کریں، اپوزیشن لیڈر یہ عوام یہ خطہ ہمارا ہے تو ہماری سیاست اور کرسی ہے ورنہ فلسطین ہمارے سامنے ہیں، اپوزیشن لیڈر جان جاتی ہے چلی جائے لیکن اس خطے کو بیچنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کریں گے، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کی معدنیات بیچنے کا اعلان کرنے والی وفاقی حکومت اور اتحادی جماعت اپنی پوزیشن واضح کردے کہ وہ یہاں کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے یا اس خطے کے سودا گر کے ساتھ، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت آخری دم تک کرتے رہیں گے، اپوزیشن لیڈر0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews
3
-
0 Comments 0 Shares 3K Views 32 1 Reviews
3
-
-
0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews
5
-
امام علی علیہ السلام
اِتَّقُوْا مَعَاصِیَ اللهِ فِی الْخَلَوَاتِ، فَاِنَّ الشَّاهِدَ هُوَ الْحَاكِمُ.
تنہائیوں میں اللہ تعالیٰ کی مخالفت کرنے سے ڈرو، کیونکہ جو گواہ ہے وہی حاکم ہے۔
(نہج البلاغہ حکمت 324)امام علی علیہ السلام اِتَّقُوْا مَعَاصِیَ اللهِ فِی الْخَلَوَاتِ، فَاِنَّ الشَّاهِدَ هُوَ الْحَاكِمُ. تنہائیوں میں اللہ تعالیٰ کی مخالفت کرنے سے ڈرو، کیونکہ جو گواہ ہے وہی حاکم ہے۔ (نہج البلاغہ حکمت 324)0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews
5
-
ہم انہدام جنت البقیع کا آل سعود سے انتقام لیں گے
ان شاءاللہ ہم صحیح وقت پر امریکہ اور آل سعود سے بدلہ لے کر اپنے دل کے غم کو دور کریں گے۔ اس عظیم ظلم (انہدام جنت البقیع) کی حسرت کے ذائقہ کو ان کے دلوں پر بٹھائیں گے۔ کافروں اور منافقوں کے سپاہیوں پر حق کی کامیابی اور نا اہل و نامحرم لوگوں کے ہاتھوں کعبہ کی آزادی کے جشن کے ساتھ ہم مسجد الحرام میں داخل ہوں گے۔
امام خمینی(رح)|صحیفہ نور جلد 20، صفحہ 228📷 ہم انہدام جنت البقیع کا آل سعود سے انتقام لیں گے ان شاءاللہ ہم صحیح وقت پر امریکہ اور آل سعود سے بدلہ لے کر اپنے دل کے غم کو دور کریں گے۔ اس عظیم ظلم (انہدام جنت البقیع) کی حسرت کے ذائقہ کو ان کے دلوں پر بٹھائیں گے۔ کافروں اور منافقوں کے سپاہیوں پر حق کی کامیابی اور نا اہل و نامحرم لوگوں کے ہاتھوں کعبہ کی آزادی کے جشن کے ساتھ ہم مسجد الحرام میں داخل ہوں گے۔ امام خمینی(رح)|صحیفہ نور جلد 20، صفحہ 2280 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews
3
-
✍🏻"جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے، اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے✍🏻"جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے، اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے0 Comments 0 Shares 3K Views 0 Reviews
3
-
لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں ، نبی کی اولاد کربلا میں ذبح کر دی گئی تھی تو مسلمان کیسے خاموش تھے ،
ایسے ہی جیسے آج فلسطین پر ہیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیںلوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں ، نبی کی اولاد کربلا میں ذبح کر دی گئی تھی تو مسلمان کیسے خاموش تھے ، ایسے ہی جیسے آج فلسطین پر ہیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں 😭😭😭1 Comments 0 Shares 3K Views 1 Reviews
2
More Stories