• TravelBliss Bali DMC – Your Trusted B2B Travel Partner in Bali & Indonesia

    TravelBliss Bali DMC offers premium travel services for travel agents, tour operators, and corporate partners, including customized Bali tour packages, hotel & villa bookings, airport transfers, honeymoon packages, family holidays, luxury tours, group & FIT travel, MICE & corporate events, and 24/7 on-ground support. Explore top destinations like Ubud, Seminyak, Nusa Dua, Uluwatu, Nusa Penida, Sanur, Canggu, Jimbaran, Gili Island, Komodo, Jakarta, Yogyakarta, Batam, and Bintan — with best price guarantee and hassle-free travel experiences. Keywords: Bali DMC, B2B travel partner, Bali tour operator, destination management company Bali, Indonesia travel partner, Bali tour packages, Bali hotel villa booking, Bali airport transfer, Bali honeymoon package, Bali family holiday, Bali luxury tour, Bali MICE corporate events, Ubud, Seminyak, Nusa Dua, Uluwatu, Nusa Penida, Sanur, Canggu, Jimbaran, Gili Island, Komodo, Jakarta, Yogyakarta, Batam, Bintan. Hashtags: #TravelBlissBali #BaliDMC #B2BTravelPartner
    TravelBliss Bali DMC – Your Trusted B2B Travel Partner in Bali & Indonesia TravelBliss Bali DMC offers premium travel services for travel agents, tour operators, and corporate partners, including customized Bali tour packages, hotel & villa bookings, airport transfers, honeymoon packages, family holidays, luxury tours, group & FIT travel, MICE & corporate events, and 24/7 on-ground support. Explore top destinations like Ubud, Seminyak, Nusa Dua, Uluwatu, Nusa Penida, Sanur, Canggu, Jimbaran, Gili Island, Komodo, Jakarta, Yogyakarta, Batam, and Bintan — with best price guarantee and hassle-free travel experiences. Keywords: Bali DMC, B2B travel partner, Bali tour operator, destination management company Bali, Indonesia travel partner, Bali tour packages, Bali hotel villa booking, Bali airport transfer, Bali honeymoon package, Bali family holiday, Bali luxury tour, Bali MICE corporate events, Ubud, Seminyak, Nusa Dua, Uluwatu, Nusa Penida, Sanur, Canggu, Jimbaran, Gili Island, Komodo, Jakarta, Yogyakarta, Batam, Bintan. Hashtags: #TravelBlissBali #BaliDMC #B2BTravelPartner
    0 Comments 0 Shares 180 Views 0 Reviews
  • RAJABANDOT Promo Gila Togel Online Slot4D Dengan Kemenangan Toto Macau Terbesar
    https://new-binc.nl/
    Selamat datang di situs slot online terpercaya! Di sini, semua putaran transparan dan sistemnya andal. Nikmati peluang menang gede tanpa takut kecurangan!
    RAJABANDOT 🛩️ Promo Gila Togel Online Slot4D Dengan Kemenangan Toto Macau Terbesar https://new-binc.nl/ Selamat datang di situs slot online terpercaya! Di sini, semua putaran transparan dan sistemnya andal. Nikmati peluang menang gede tanpa takut kecurangan!
    0 Comments 0 Shares 340 Views 0 Reviews
  • .*انسانی اقدار*


    انسان عادتاً استعداد اور صلاحیت کے سامنے جھکتا ہے ، اور یہ ایک امر مستحسن ہے کہ قابلیت اور صلاحیت کو سراہا جائے اس کی حوصلہ افزائی کی جائے اس کی قدر کی جائے چاہے وہ صلاحتیں دینی امور سے مربوط ہوں یا دنیاوی لیکن بہر حال ہر صورت میں دینی صلاحتیوں کا کوئی مقابلہ ہی نہیں خاص طور سے جب دینی صلاحیتیں دینی امور اور خدمت خلق میں صرف ہو رہی ہوں۔ اسی طرح اگر دنیاوی صلاحتیں دینی اور سماجی امور میں صرف ہو رہی ہوں تو لائق تعریف بھی ہیں اور ماجور عند الله بھی ۔ لیکن اگر دنیاوی صلاحیتوں کا مقصد صرف دنیا کمانا ، اپنی لایف سٹ کرنا ،‌ کسی پوسٹ کو حاصل کرنا ہو تو ایسا شخص اگرچہ دیندار بھی ہو لیکن سراہے جانے کے قابل نہیں ہے ۔ اور اگر کوئی ایسے شخص‌‌ کی‌ تعریف کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ‌ خود دنیاوی امور سے متاثر ہے اور اپنے رجحان کا پتہ دیتا ہے ۔ خدا قرآن میں قارون کا ذکر کرتے ہویے فرماتا ہے ،، فَخَرَجَ عَلى قَومِهِ في زينَتِهِ قالَ الَّذينَ يُريدونَ الحَياةَ الدُّنيا يا لَيتَ لَنا مِثلَ ما أوتِيَ قارونُ إِنَّهُ لَذو حَظٍّ عَظيمٍ ،،
    وہ (ایک دن) اپنی قوم کے سامنے اپنی زیب و زینت کے ساتھ نکلا تو جو لوگ دنیاوی زندگی کے طلبگار تھے وہ کہنے لگے کہ کاش ہمیں بھی وہ (ساز و سامان) ملتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ بیشک وہ بڑا نصیب والا ہے۔
    ،،وَقالَ الَّذينَ أوتُوا العِلمَ وَيلَكُم ثَوابُ اللَّهِ خَيرٌ لِمَن آمَنَ وَعَمِلَ صالِحًا وَلا يُلَقّاها إِلَّا الصّابِرونَ،،
    اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا انہوں نے کہا وائے ہو تم پر! جو شخص ایمان لائے اور نیک عمل کرے اس کیلئے اللہ کا صلہ و ثواب اس سے بہتر ہے اور یہ (حکمت و منزلت) صرف صبر و ثبات کرنے والوں کو مرحمت کی جاتی ہے۔(قصص آیہ 79۔80)
    ان دو آیتوں میں الله نے دو طرح کے لوگوں کا کردار پیش کیا ہے، کون کس چیز سے متأثر ہے اور کس کا رجحان کس جانب ہے ،‌ کون دنیاوی مقام منصب کو قابل تعریف سمجھتا ہے اور کون دینی اور سماجی خدمات کو سراہتا ہے ۔ اور انسان خود اپنی قدر و منزلت کا پتہ دیتا ہے کہ وہ کس چیز کو پسند کرتا ہے ۔ امام علی علیہ السّلام فرماتے ہیں ، قیمة کل امری ما یحسنه،، انسان کی قدر و قیمت اس کی نیکی اور بھلائی کے اعتبار سے ہوتی ہے ۔
    خدا اور رسول کی نظر میں سب سے قیمتی اگر کوئی شی ہے تو اس کی بندگی اس کا دین ،‌ دینداری اور خدمت خلق ہے اب نتیجتاً اگر کوئی قابل تعریف اور ستائش ہے تو وہی ہے جو اپنی زندگی علم( دین اور دنیا) کو حاصل کرنے ، اس کے پھیلانے اور خدا کی مخلوقات کی خدمات میں گزار رہا ہو۔ اونچی تعلیم اور دولت کا حصول صرف اگر اپنی خواہشات کو پھیلانے اور پورا کرنے کے لئے کیا گیا تو صرف قارون ، قارون نہیں ہے ہم بھی قارون ہیں ۔

    *محمد اکبر جلالپور*
    @Quran_And_Ahlulbait_A_s_Channel
    *`شئیر کرنا نہ بھولیں`*
    join us
    __________________&

    `CHANNEL join`
    https://whatsapp.com/channel/0029VaMYsUnBPzjO1WllmQ3V

    *Blog.ir address*
    https://quranandahlulbaitchannelkargil.blog.ir/
    .*انسانی اقدار* انسان عادتاً استعداد اور صلاحیت کے سامنے جھکتا ہے ، اور یہ ایک امر مستحسن ہے کہ قابلیت اور صلاحیت کو سراہا جائے اس کی حوصلہ افزائی کی جائے اس کی قدر کی جائے چاہے وہ صلاحتیں دینی امور سے مربوط ہوں یا دنیاوی لیکن بہر حال ہر صورت میں دینی صلاحتیوں کا کوئی مقابلہ ہی نہیں خاص طور سے جب دینی صلاحیتیں دینی امور اور خدمت خلق میں صرف ہو رہی ہوں۔ اسی طرح اگر دنیاوی صلاحتیں دینی اور سماجی امور میں صرف ہو رہی ہوں تو لائق تعریف بھی ہیں اور ماجور عند الله بھی ۔ لیکن اگر دنیاوی صلاحیتوں کا مقصد صرف دنیا کمانا ، اپنی لایف سٹ کرنا ،‌ کسی پوسٹ کو حاصل کرنا ہو تو ایسا شخص اگرچہ دیندار بھی ہو لیکن سراہے جانے کے قابل نہیں ہے ۔ اور اگر کوئی ایسے شخص‌‌ کی‌ تعریف کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ‌ خود دنیاوی امور سے متاثر ہے اور اپنے رجحان کا پتہ دیتا ہے ۔ خدا قرآن میں قارون کا ذکر کرتے ہویے فرماتا ہے ،، فَخَرَجَ عَلى قَومِهِ في زينَتِهِ قالَ الَّذينَ يُريدونَ الحَياةَ الدُّنيا يا لَيتَ لَنا مِثلَ ما أوتِيَ قارونُ إِنَّهُ لَذو حَظٍّ عَظيمٍ ،، وہ (ایک دن) اپنی قوم کے سامنے اپنی زیب و زینت کے ساتھ نکلا تو جو لوگ دنیاوی زندگی کے طلبگار تھے وہ کہنے لگے کہ کاش ہمیں بھی وہ (ساز و سامان) ملتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ بیشک وہ بڑا نصیب والا ہے۔ ،،وَقالَ الَّذينَ أوتُوا العِلمَ وَيلَكُم ثَوابُ اللَّهِ خَيرٌ لِمَن آمَنَ وَعَمِلَ صالِحًا وَلا يُلَقّاها إِلَّا الصّابِرونَ،، اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا انہوں نے کہا وائے ہو تم پر! جو شخص ایمان لائے اور نیک عمل کرے اس کیلئے اللہ کا صلہ و ثواب اس سے بہتر ہے اور یہ (حکمت و منزلت) صرف صبر و ثبات کرنے والوں کو مرحمت کی جاتی ہے۔(قصص آیہ 79۔80) ان دو آیتوں میں الله نے دو طرح کے لوگوں کا کردار پیش کیا ہے، کون کس چیز سے متأثر ہے اور کس کا رجحان کس جانب ہے ،‌ کون دنیاوی مقام منصب کو قابل تعریف سمجھتا ہے اور کون دینی اور سماجی خدمات کو سراہتا ہے ۔ اور انسان خود اپنی قدر و منزلت کا پتہ دیتا ہے کہ وہ کس چیز کو پسند کرتا ہے ۔ امام علی علیہ السّلام فرماتے ہیں ، قیمة کل امری ما یحسنه،، انسان کی قدر و قیمت اس کی نیکی اور بھلائی کے اعتبار سے ہوتی ہے ۔ خدا اور رسول کی نظر میں سب سے قیمتی اگر کوئی شی ہے تو اس کی بندگی اس کا دین ،‌ دینداری اور خدمت خلق ہے اب نتیجتاً اگر کوئی قابل تعریف اور ستائش ہے تو وہی ہے جو اپنی زندگی علم( دین اور دنیا) کو حاصل کرنے ، اس کے پھیلانے اور خدا کی مخلوقات کی خدمات میں گزار رہا ہو۔ اونچی تعلیم اور دولت کا حصول صرف اگر اپنی خواہشات کو پھیلانے اور پورا کرنے کے لئے کیا گیا تو صرف قارون ، قارون نہیں ہے ہم بھی قارون ہیں ۔ *🖋️محمد اکبر جلالپور* @Quran_And_Ahlulbait_A_s_Channel🌹🌹🌹🌹 *`شئیر کرنا نہ بھولیں`* ❇️join us __________________& 🌹🌺🌺🌺 `CHANNEL join` https://whatsapp.com/channel/0029VaMYsUnBPzjO1WllmQ3V *Blog.ir address* https://quranandahlulbaitchannelkargil.blog.ir/
    WHATSAPP.COM
    QURAN AND AHLULBAIT A.S CHANNEL | WhatsApp Channel
    QURAN AND AHLULBAIT A.S CHANNEL WhatsApp Channel. *`Islamic posts only Will be share on this channel`* *`Please share, like and invite ur Friends in this channel`* 🌺 *QURAN AND AHLULBAIT A S CHANNEL* 🌺. 51 followers
    Love
    1
    0 Comments 0 Shares 7K Views 0 Reviews