• امام خمینی کی برسی پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ (3 جون 1989)

    3 جون 1989 کو رات 8 بج کر 20 منٹ پر، رہبر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے سپریم لیڈر اور بانی عظیم الشان آیت اللہ روح اللہ خمینی، 89 سال کی عمر میں ایک نجی اسپتال میں گیارہ دن گزارنے کے بعد، تہران کے شہر جماران میں اپنی رہائش گاہ کے قریب انتقال کر گئے تھے۔ ان کو دس دنوں میں پانچ دل کے دورے پڑے تھے
    #ZulfiqarFoundation
    #امام_خمینی
    ⚡امام خمینی کی برسی پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ (3 جون 1989) 💔 ⚡3 جون 1989 کو رات 8 بج کر 20 منٹ پر، رہبر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے سپریم لیڈر اور بانی عظیم الشان آیت اللہ روح اللہ خمینی، 89 سال کی عمر میں ایک نجی اسپتال میں گیارہ دن گزارنے کے بعد، تہران کے شہر جماران میں اپنی رہائش گاہ کے قریب انتقال کر گئے تھے۔ ان کو دس دنوں میں پانچ دل کے دورے پڑے تھے🥺 #ZulfiqarFoundation #امام_خمینی
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 6KB Visualizações 0 Anterior
  • اب تک

    #ٹرمپ نے کہا کہ علاقائی، میزائلی اور جوہری معاملات پر مذاکرات ہوں، #ایران نے کہا صرف جوہری معاملات پر بات چیت ممکن ہے، کونسی بات مانی گئی؟

    ٹرمپ نے کہا براہِ راست مذاکرات، #ایران نے کہا بالواسطہ، کونسی بات مانی گئی؟

    ایران نے کہا عمان میں مذاکرات، ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کا نام لیا، کونسی بات مانی گئی؟

    ٹرمپ نے کہا جوہری ڈھانچے کا خاتمہ، ایران نے کہا ڈھانچے پر بات چیت ممکن نہیں، کونسی بات مانی گئی؟

    #ایران_امریکہ_مذاکرات

    اب تک #ٹرمپ نے کہا کہ علاقائی، میزائلی اور جوہری معاملات پر مذاکرات ہوں، #ایران نے کہا صرف جوہری معاملات پر بات چیت ممکن ہے، کونسی بات مانی گئی؟ ٹرمپ نے کہا براہِ راست مذاکرات، #ایران نے کہا بالواسطہ، کونسی بات مانی گئی؟ ایران نے کہا عمان میں مذاکرات، ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کا نام لیا، کونسی بات مانی گئی؟ ٹرمپ نے کہا جوہری ڈھانچے کا خاتمہ، ایران نے کہا ڈھانچے پر بات چیت ممکن نہیں، کونسی بات مانی گئی؟ #ایران_امریکہ_مذاکرات
    Love
    1
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8KB Visualizações 0 Anterior
  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز

    عمانی حکام نے امریکی پیغام ایرانی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا۔ نیز 'رشیا ٹو ڈے' نے کہا ہے کہ عراقچی 10 منٹ تاخیر سے میدان (مذاکراتی مقام) میں داخل ہوئے۔
    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز عمانی حکام نے امریکی پیغام ایرانی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا۔ نیز 'رشیا ٹو ڈے' نے کہا ہے کہ عراقچی 10 منٹ تاخیر سے میدان (مذاکراتی مقام) میں داخل ہوئے۔
    Like
    Love
    3
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8KB Visualizações 1 Anterior
  • عمان مذاکرات: دونوں صورتوں میں ایران کی فتح یقینی

    اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور پابندیاں اٹھ گئیں، تو یہ امریکہ کے ذریعے ہی ایران کی حقانیت کا عملی اعتراف ہوگا۔

    لیکن اگر امریکہ نے ایک بار پھر #مذاکرات کے دوران عہد شکنی کی، تو نہ صرف عالمی برادری بلکہ خود امریکی عوام بھی اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ لیں گے کہ اصل میں ناقابلِ اعتماد اور تخریب کار واشنگٹن ہے نہ تہران۔
    عمان مذاکرات: دونوں صورتوں میں ایران کی فتح یقینی اگر مذاکرات کامیاب ہوئے اور پابندیاں اٹھ گئیں، تو یہ امریکہ کے ذریعے ہی ایران کی حقانیت کا عملی اعتراف ہوگا۔ لیکن اگر امریکہ نے ایک بار پھر #مذاکرات کے دوران عہد شکنی کی، تو نہ صرف عالمی برادری بلکہ خود امریکی عوام بھی اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ لیں گے کہ اصل میں ناقابلِ اعتماد اور تخریب کار واشنگٹن ہے نہ تہران۔
    Like
    2
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 4KB Visualizações 0 Anterior