• امام خمینی کی برسی پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ (3 جون 1989)

    3 جون 1989 کو رات 8 بج کر 20 منٹ پر، رہبر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے سپریم لیڈر اور بانی عظیم الشان آیت اللہ روح اللہ خمینی، 89 سال کی عمر میں ایک نجی اسپتال میں گیارہ دن گزارنے کے بعد، تہران کے شہر جماران میں اپنی رہائش گاہ کے قریب انتقال کر گئے تھے۔ ان کو دس دنوں میں پانچ دل کے دورے پڑے تھے
    #ZulfiqarFoundation
    #امام_خمینی
    ⚡امام خمینی کی برسی پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ (3 جون 1989) 💔 ⚡3 جون 1989 کو رات 8 بج کر 20 منٹ پر، رہبر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے سپریم لیڈر اور بانی عظیم الشان آیت اللہ روح اللہ خمینی، 89 سال کی عمر میں ایک نجی اسپتال میں گیارہ دن گزارنے کے بعد، تہران کے شہر جماران میں اپنی رہائش گاہ کے قریب انتقال کر گئے تھے۔ ان کو دس دنوں میں پانچ دل کے دورے پڑے تھے🥺 #ZulfiqarFoundation #امام_خمینی
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 6χλμ. Views 0 Προεπισκόπηση
  • ہم انہدام جنت البقیع کا آل سعود سے انتقام لیں گے

    ان شاءاللہ ہم صحیح وقت پر امریکہ اور آل سعود سے بدلہ لے کر اپنے دل کے غم کو دور کریں گے۔ اس عظیم ظلم (انہدام جنت البقیع) کی حسرت کے ذائقہ کو ان کے دلوں پر بٹھائیں گے۔ کافروں اور منافقوں کے سپاہیوں پر حق کی کامیابی اور نا اہل و نامحرم لوگوں کے ہاتھوں کعبہ کی آزادی کے جشن کے ساتھ ہم مسجد الحرام میں داخل ہوں گے۔

    امام خمینی(رح)|صحیفہ نور جلد 20، صفحہ 228
    📷 ہم انہدام جنت البقیع کا آل سعود سے انتقام لیں گے ان شاءاللہ ہم صحیح وقت پر امریکہ اور آل سعود سے بدلہ لے کر اپنے دل کے غم کو دور کریں گے۔ اس عظیم ظلم (انہدام جنت البقیع) کی حسرت کے ذائقہ کو ان کے دلوں پر بٹھائیں گے۔ کافروں اور منافقوں کے سپاہیوں پر حق کی کامیابی اور نا اہل و نامحرم لوگوں کے ہاتھوں کعبہ کی آزادی کے جشن کے ساتھ ہم مسجد الحرام میں داخل ہوں گے۔ امام خمینی(رح)|صحیفہ نور جلد 20، صفحہ 228
    Love
    Yay
    3
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 2χλμ. Views 0 Προεπισκόπηση