• حدیث
    *موضوع حدیث:*
    قرآن کی تلاوت
    رسول خدا(صلی اللہ علیہ والہ)
    *الْمُؤْمِنُ إِذَا قَرَأَ الْقُرْآنَ فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ بَابَ الرَّحْمَةِ وَ خَلَقَ اللَّهُ بِكُلِّ حَرْفٍ يَخْرُجُ مِنْ فَمِهِ مَلَكاً يُسَبِّحُ لَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فَإِنَّهُ لَيْسَ شَيْءٌ بَعْدَ تَعَلُّمِ الْعِلْمِ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ*

    جب مومن قرآن کی تلاوت کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی اس کے لیے
    1۔ رحمت کے دروازیں کھول دیتا ہے
    2۔ ہر اس حرف کے بدلے جو اس کے منہ سے ادا ہوتا ہے ایک ملک خلق کرتا ہے کہ روز قیامت تک اس کے حق میں تسبیح کرتا رہتا ہے
    کیونکہ اللہ کے ہاں حصول علم کے بعد قرآن کی تلاوت سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں ہے۔
    جامع الاخبار، ج1، ص30
    #shiabook
    #hadees
    💠حدیث💠 *موضوع حدیث:* قرآن کی تلاوت رسول خدا(صلی اللہ علیہ والہ) *الْمُؤْمِنُ إِذَا قَرَأَ الْقُرْآنَ فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ بَابَ الرَّحْمَةِ وَ خَلَقَ اللَّهُ بِكُلِّ حَرْفٍ يَخْرُجُ مِنْ فَمِهِ مَلَكاً يُسَبِّحُ لَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فَإِنَّهُ لَيْسَ شَيْءٌ بَعْدَ تَعَلُّمِ الْعِلْمِ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ* جب مومن قرآن کی تلاوت کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی اس کے لیے 1۔ رحمت کے دروازیں کھول دیتا ہے 2۔ ہر اس حرف کے بدلے جو اس کے منہ سے ادا ہوتا ہے ایک ملک خلق کرتا ہے کہ روز قیامت تک اس کے حق میں تسبیح کرتا رہتا ہے کیونکہ اللہ کے ہاں حصول علم کے بعد قرآن کی تلاوت سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں ہے۔ 📚جامع الاخبار، ج1، ص30 #shiabook #hadees
    Like
    1
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8KB Visualizações 0 Anterior
  • #Shiabook
    #QuotesOfTheDay
    #Hadees
    #Shiabook #QuotesOfTheDay #Hadees
    Like
    Love
    12
    3 Comentários 0 Compartilhamentos 3KB Visualizações 0 Anterior